پی ٹی آئی کےمسلح احتجاج کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)راولپنڈی مال روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکن کی فائرنگ کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج راولپنڈی مال روڈ پر جو واقعہ پیش آیا، یہ پی ٹی آئی کا طریقہ بن چکا ہے کہ تشدد کی سیاست …