بدعنوانی اور فراڈ کے الزامات، قومی اسمبلی کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد 4 ماہ کیلئے معطل
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدعنوانی اور فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو چار ماہ کے لیے معطل کردیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد وقاص احمد کی معطلی کا باقاعدہ آفس …