بلوچستان:امن و امان کی صورتحال کے باعث خضدار، قلات، حب میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی
کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ضلع خضدار، قلات اور حب میں دوسرے مرحلے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی سے نوٹیفیکیشن کے اجرا کے بعد صوبہ بلوچستان کے 3 اضلاع ژوب، لورالائی اور سبی کی مختلف میونسپل کمیٹیوں اور یونین …