وفاق اورپنجاب میں نفاق،وزیر اعظم سے شکوہ نہیں،اصل لڑائی خاندانی،الٹی گنتی کیوجہ لیگی خود ہیں،بلاول بھٹو
اسلام آباد/پونچھ (جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اندرونی خلفشار کی نشاندہی کرتے ہوئےوزیر اعظم شہبازشریف کے اردگرد موجود مخصوص ٹولے کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر …