براڈ پیک حادثہ، 5 غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو منتقل
سکردو(جانوڈاٹ پی کے) براڈ پیک پر پیش آنے والے افسوسناک برفانی تودے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سکردو منتقل کر دی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آرمی ایوی ایشن نے انتہائی دشوار گزار اور خطرناک علاقے میں آپریشن …