پنجاب میں بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کا فیصلہ، نئے قواعد کابینہ کو ارسال
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) پنجاب میں بھٹہ خشت پر بچوں سے مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے نئے قواعد متعارف کرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، پنجاب پروہیبیشن آف چائلڈ لیبر ایٹ برک کلنز رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ لیبر نے چائلڈ لیبر ایٹ برک کلنز رولز کا مسودہ پنجاب …