ٹرمپ نئی مشکل میں پھنس گئے،انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقدمہ دائر کردیا
نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف عائد پابندیوں کے خلاف چار امریکی انسانی حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمہ دائر کرنے والی تنظیموں میں ہیومن رائٹس واچ، امریکن فرینڈز سروس کمیٹی، سینٹر فار کانسٹی …