ایران کیخلاف جنگ کیلئے گولہ بارود کی کمی پر ٹرمپ وزیر دفاع پر برس پڑے،واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے ساتھ جنگ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مایوسی اورغصہ کھل کر سامنے آگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے کیمپ ڈیوڈ میں ٹرمپ نے وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے جواب طلب کیا کہ انہیں گولہ بارود کی شدید کمی کے بارے میں کیوں گمراہ کیا گیا جس کے باعث اب …