امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے گزشتہ ایک سال کے دوران چین اور روس کے ساتھ محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم کی ہیں، جن کا مقصد فینٹا نائل کی اسمگلنگ، سائبر فراڈ، بچوں کے جنسی استحصال کے نیٹ ورکس …