ایکسپورٹرز پر ٹیکس دو فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے، ایف بی آر
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس شرح میں کمی کی وجہ سے سرمایہ کاری کا انخلا نہیں ہوگا اور آئندہ برسوں میں ٹیکسز کم کرنے کی کوشش کی جائے گی جبکہ ایکسپورٹڑز پر ٹیکس دو فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ کی …