حافظ نعیم الرحمن کی ملک گیر احتجاج کی اپیل، 7 اگست کو سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے عوام سے 7 اگست کو ملک گیر احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد شام 4 بجے سڑکوں پر نکلیں اور احتجاجاً اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند کر دیں۔ ویڈیو پیغام میں حافظ نعیم الرحمن …