حج پالیسی 2027-2030 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، نئے آپریٹرز کو حتمی کوٹہ دینے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) حج پالیسی 2027 تا 2030 اور پرائیویٹ حج اسکیم میں نئے آرگنائزرز کے لیے پری رجسٹریشن کلیئرنس سرٹیفکیٹ کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی رجسٹرڈ حج آپریٹرز نے حج کوٹہ الاٹ نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کیا، جس پر جسٹس خادم حسین سومرو نے وفاقی حکومت، …