حب ڈیم بھرنے کے باوجود عوام،300صنعتیں بند اورہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
حب(جانوڈاٹ پی کے)شہر قائد کے علاقے حب میں پانی کا بحران سنگین ہونے سے 300 صنعتوں کی بندش اور ہزاروں ورکرز کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اسماعیل ستار اور صدر یعقوب کریم نے وزیراعظم شہباز شریف سے فوری مداخلت کرتے ہوئے علاقے …