پاکستان نے آئی ایم ایف کی پانچویں قسط کے حصول کی تیاریاں شروع کردیں، مذاکرات آئندہ ماہ متوقع
اسلام آباد (جانوڈاٹ پی کے) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت پانچویں قسط کے حصول کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں، جبکہ پروگرام کے آئندہ جائزے کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اگلے ماہ ہونے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ …