عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کا معاملہ، بیرسٹر سلمان صفدر کے تحریری دلائل جمع
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی کے کیس میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے 19 صفحات پر مشتمل تحریری دلائل عدالت میں جمع کرا دیے۔ تحریری دلائل میں بیرسٹر سلمان صفدر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب …