عمران خان اور بشریٰ قید تنہائی میں نہیں،انہیں بی کلاس سے بہتر سہولیات حاصل ہیں،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نوید ملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہیں رکھا گیا بلکہ انہیں بی کلاس سے بھی بہتر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین …