ایران کا نیا فوجی ڈاکٹرائن، پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین تک حملوں کی صلاحیت بڑھانے کا حکم
تہران (ویب ڈیسک) ایران نے اپنے نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب کی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے دشمن کی سرزمین تک جارحانہ کارروائیاں کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کو اپنی …