ایران نے جنگ کے دوران اہم فوجی تجربہ حاصل کیا، امریکی فوج توقع سے کمزور نظر آئی، محمد رضا نقدی
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) پاسداران انقلاب کے کمانڈر کے مشیر محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایران نے اہم فوجی تجربہ حاصل کیا ہے جبکہ ایرانی افواج کو امریکی فوج توقعات کے مقابلے میں کمزور دکھائی دی۔ امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس کو دیے گئے انٹرویو میں …