آسیان کا 59واں یومِ تاسیس: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آسیان ممالک سے شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آسیان کے 59ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ پاکستان کی دیرینہ دوستی اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے آسیان کے …