آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 جاری، 21 اسٹیشنز پر 6 ہزار سے زائد طلبہ شریک
راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری ہے، پاکستان بھر کے 21 اسٹیشنز پر 6 ہزار 150 سے زائد طلبہ و طالبات پروگرام میں شریک ہیں۔ پروگرام کے تحت سابق مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا …