امریکا ایران تنازع کے حل کیلئے تمام آپشنز استعمال کرے گا، جے ڈی وینس
واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع کو حل کرنے کے لیے فوجی، اقتصادی اور سفارتی سمیت تمام ذرائع استعمال کرے گا۔ فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں درپیش مشکلات پر بات کرتے ہوئے جے ڈی وینس …