جھنگ:صفائی کے دوران گٹر میں گرنے سے واسا کے دو ملازمین جاں بحق
جھنگ(جانوڈاٹ پی کے) گٹر کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں واسا کے نجی ٹھیکیدار کمپنی کے دو ملازمین جان کی بازی ہار گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نجی کمپنی کے ملازمین جھنگ میں گٹروں کی صفائی کا کام کر رہے تھے کہ اچانک دو ملازمین مین ہول میں گر …