کراچی میں جشنِ آزادی کے موقع پرہوائی فائرنگ،2 افراد جاں بحق، 95 افراد زخمی
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی ماشاءاللہ ہوٹل کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے مزید 3 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ شہر قائد میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ میں …