نوجوان تاجر کے قتل کے خلاف کراچی میں احتجاج، شارع فیصل پر ٹریفک جام
کراچی(جانوڈاٹ پی کے) شہر قائد میں نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کے خلاف مقتول کے دوستوں اور ساتھیوں نے شارع فیصل پر احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ احتجاج کے باعث شارع فیصل پر نرسری سے بلوچ کالونی کی جانب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں …