سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری، خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
پشاور(جانوڈاٹ پی کے\ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے اہم اعلان سامنے آگیا، محکمہ بلدیات نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معذور سرکاری ملازمین کا خصوصی کنوینس الاؤنس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے ماہانہ کردیا گیا ہے۔ …