آپریشن زدہ علاقوں میں مدارس اور مساجد کو تحفظ فراہم کیا جائے، اتحاد تنظیمات مدارس
پشاور(جانوڈاٹ پی کے)اتحاد تنظیمات مدارس خیبرپختونخوا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن زدہ علاقوں میں مدارس اور مساجد کو تحفظ فراہم کیا جائے اور خیبرپختونخوا حکومت مدارس رجسٹریشن کے لیے قانون سازی کے لیے اقدامات کرے۔ اتحادِ تنظیماتِ مدارس خیبر پختونخوا کا اجلاس گزشتہ روز پشاور میں مولانا حسین …