سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کی کامیابی پر شہباز شریف،اردوان اورمحمد بن سلمان سے اظہارِ تشکر
ریاض(جانوڈاٹ پی کے)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس سمٹ کے انعقاد اور کامیابی میں کردار ادا کرنے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب اردوان …