لاہور: 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد باپ بیٹا مبینہ مقابلے میں ہلاک
لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور بادامی باغ اور نواں کوٹ میں اہلکاروں کو شہید کرنے والے دہشت گرد باپ بیٹا مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان بٹ اور فیاض بٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ دہشت گرد لاہور میں فائرنگ کے بعد ایک سرکاری گاڑی لے کر فرار ہوگئے تھے۔ سی …