لاہور ہائیکورٹ کا ماحولیات اور پانی کی بچت پر تاریخی فیصلہ جاری
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی تحفظ، زیرِ زمین پانی کی حفاظت اور پانی کے مؤثر استعمال سے متعلق کیس کا 288 صفحات پر مشتمل اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر فیصلہ سنایا، جسے عدالتی نظیر قرار دیا جارہا ہے۔ فیصلے کے مطابق عدالتی اقدامات کے نتیجے …