لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم، ایل پی جی پر اضافی پریمیم کی وصولی فوری روکنے کا حکم، اوگرا اور کمپنیوں کو نوٹس
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم کی وصولی کے خلاف اہم حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور تمام لائسنس یافتہ ایل پی جی کمپنیوں کو نوٹس …