لاہور میں مون سون کی طوفانی بارش: ایئرپورٹ اور جیل روڈ پر سنچری مکمل، سڑکیں جھیل بن گئیں
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی موسلادھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا ہے اور شہر کے کئی علاقوں میں بارش نے ملی میٹر میں سنچری مکمل کر لی ہے۔ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایئرپورٹ کے علاقے میں سب سے زیادہ 104 ملی …