نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے فاتح لکشمی پور میجر طفیل محمد شہید کی 68ویں برسی، مسلح افواج اور قیادت کا زبردست خراجِ عقیدت
راولپنڈی،بورےوالا(رپورٹ محمد ریحان خالد سندھو، جانو ڈاٹ پی کے) ملک بھر میں نشانِ حیدر کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز حاصل کرنے والے فاتح لکشمی پور میجر طفیل محمد شہید کی 68ویں برسی کے موقع پر مسلح افواج، حکومتی قیادت اور پوری قوم کی جانب سے انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج …