ہر پاکستانی تعمیرِ وطن میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرے، مریم نواز
لاہور(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ آزادی کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے دن ہر پاکستانی کو تعمیرِ وطن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرنا ہوگی۔ مریم نواز نے قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، محترمہ …