مکہ دفاعی معاہدے پراسرائیل پریشان، اسرائیلی وزیر نے خطرناک پیشرفت قراردیدیا
تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے پر اسرائیل پریشان ہوگیا۔ اسرائیلی وزیر برائے امور تارکین وطن نے 3 اسلامی ممالک کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو اسرائیل کےلیے برُا قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ مکہ معاہدہ بہت خطرناک اور پریشان کُن پیشرفت ہے، …