سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کے مطابق آج وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ میر رضا کیس سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا گیا، آنےوالی 2 …