وزیر داخلہ محسن نقوی کا این سی سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کا اچانک دورہ، کام کی سست رفتاری پر برہمی
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ہیڈکوارٹرز کی زیر تعمیر عمارت کا اچانک دورہ کیا اور اپ گریڈیشن منصوبے پر کام کی سست رفتار پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران وزیر داخلہ نے زیر تعمیر عمارت کے …