میری وزارت سمیت تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے، نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، محسن نقوی
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی پر وزیراعظم کو جوابدہ ہیں، اس لیے ان کی وزارت سمیت تمام وفاقی وزارتوں کی تھرڈ پارٹی ایویلیوایشن اور آڈٹ کرایا جائے اور اس کے نتائج عوام کے سامنے پیش کیے جائیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے …