ڈریپ 100 فیصد ڈیجیٹلائز ہوگا، ہر دوا اصلی یا نقلی آن لائن چیک ہوسکے گی، مصطفیٰ کمال
کراچی(جانوڈاٹ پی کے) وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت فارما انڈسٹری کو سہولیات فراہم کر رہی ہے اور وزارت صحت و فارما انڈسٹری کے درمیان ریڈ ٹیپ کا سلسلہ ختم کیا جا رہا ہے۔ 20ویں پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپو کا افتتاح کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا …