کراچی: این آئی سی وی ڈی میں 100 بستروں کی جدید کارڈیک ایمرجنسی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
کراچی(جانوڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کراچی میں 100 بستروں پر مشتمل جدید ترین کارڈیک ایمرجنسی کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نئی کارڈیک ایمرجنسی 24 گھنٹے فعال رہے گی اور جدید طبی سہولیات سے …