پشاور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی 20 اگست تک راہداری ضمانت منظور کرلی
پشاور(جانوڈاٹ پی کے)پشاور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی 20 اگست تک راہداری ضمانت منظور کرلی جس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالت نے نورین نیاز کو 20 اگست تک راہداری ضمانت دی ہے، درخواست گزار وکیل کے مطابق …