امریکا ایران مذاکرات کی غیر یقینی صورتحال، خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
لندن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا، ایران مذاکرات اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 2.57 فیصد اضافے کے ساتھ85.70 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.52 فیصد اضافہ ہوا …