بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (جانوڈاٹ پی کے) سکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، پنجگور کے علاقے سرکینی، چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف …