صدرِ مملکت کی ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری اور مستقلی کی منظوری، ہارون اختر وزیراعظم کے مشیر مقرر
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی، جبکہ لاہور اور سندھ ہائیکورٹس کے بعض ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ صدرِ مملکت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز …