شہداء اور غازیوں کا عظیم اعتراف: 78 جرات مند افراد کے لیے سول اعزازات کی منظوری
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) وطنِ عزیز کی خاطر جانیں نچھاور کرنے والے سرفروش شہداء اور بے مثال شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کے لیے گیلنٹری سول اعزازات دینے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ منظوری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت گیلنٹری ایوارڈز سے متعلق منعقدہ خصوصی کمیٹی …