یومِ آزادی میں ایک روز باقی، پورا پاکستان سبز ہلالی رنگوں میں رنگ گیا
لاہور (جانوڈاٹ پی کے) جشنِ آزادی میں صرف ایک روز باقی رہ گیا، ملک بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں، جھنڈیوں اور قومی رنگوں کی بہار نظر آنے لگی۔ 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے اور اس موقع پر شہری بھرپور جوش و جذبے …