صدر کی منظوری کے بغیر ججز کی تقرری؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدرِ مملکت کی جانب سے ججز کی تعیناتی کی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست کی سماعت کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ججز کی تعیناتی کی سمری صدرِ پاکستان کو …