مکہ معاہدے کو ایران امریکہ جنگ کے بعد خصوصی حیثیت حاصل ہوگئی،برطانوی میڈیا
مانچسٹر(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ے درمیان مکہ دفاعی معاہدے سے متعلق برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ اسلامی ملک کے معاہدے کو ایران امریکہ کی جنگ کے بعد ایک خصوصی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ برطانیہ کے مقبول ترین اخبار دی کارڈین نے لکھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے یمن میں …