پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پراسلام آباد کی سرکاری عمارتوں اور شاہراہوں کودلہن کی طرح سجا دیا گیا
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلام آباد میں اہم سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا۔ ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، پارلیمینٹ کی عمارتوں کو سجا دیا گیا، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر تینوں ملکوں کے پرچم لہرا دیے گئے، مکہ معاہدہ سے متعلق شاہراہوں پر خیر مقدمی …