پنجگور میں پاک فوج کے تعاون سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے) کور کمانڈر بلوچستان نے ضلع پنجگور کا دورہ کیا، جہاں پاک فوج کے تعاون سے مکمل ہونے والے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا۔ کور کمانڈر بلوچستان نے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت مکمل ہونے والے جناح آئی ٹی حب کا افتتاح کیا۔ جدید سہولیات سے آراستہ آئی ٹی …