جنگی کشیدگی کے باوجود ایران سے پاکستانی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے باوجود ایران سے پاکستان کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2025۔26 میں پاکستان کی ایران سے ریکارڈ ایک ارب 39کروڑ 50 لاکھ ڈالرکی درآمدات ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران سے پاکستان کی درآمدات میں گزشتہ مالی …